
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کی سرپرستی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے بغیر “آؤٹ آف سکولز” بچوں کا ٹارگٹ حاصل کرنا ناممکن ہے۔ یہ باتیں آل پاکستان پرائیویٹ