
راولپنڈی (سعد عباسی) راولپنڈی میں ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی (DIC) کی رپورٹ پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حکم کے تحت تمام قسم کی اسمبلیز، اجتماعات، جلسے، ریلیاں، جلوس، دھرنے اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیاں جن میں پانچ یا اس سے زائد افراد شامل