بدھ,  11 فروری 2026ء

راولپنڈی: مولانا اسد اللہ حقانی کا صبرو قتل کیس کی شدید مذمت، فوری انصاف کا مطالبہ

راولپنڈی: مولانا اسد اللہ حقانی کا صبرو قتل کیس کی شدید مذمت، فوری انصاف کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان قبائل موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا اسد اللہ حقانی نے جامشورو کے علاقے محمد کوسوں گوٹ سے دس روز قبل اغوا ہونے والی خاتون صبرو، زوجہ بابر علی پٹھان کی لاش ملنے کے اندوہناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت، اخلاقیات