جمعه,  01  اگست 2025ء

راولپنڈی: قتل و ضرر کیس میں دو مجرمان کو سزائیں، احد کو سزائے موت سنائی گئی

راولپنڈی: قتل و ضرر کیس میں دو مجرمان کو سزائیں، احد کو سزائے موت سنائی گئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،قتل  اور ضرر کے مقدمہ میں  معزز عدالت نے 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں،تفصیلات کے مطابق قتل  اور ضرر کے مقدمہ میں  معزز عدالت نے 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں مجرم احد  کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ