راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نوجوان نسل کو جدید سکل بیسڈ تعلیم سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ عالمی یوم تعلیم کے موقع پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد