راولپنڈی شہر کے تاریخی لیاقت باغ کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں پی ایچ اے کی کاوشیں بھرپور انداز سے جاری October 21, 2025 راولپنڈی (عرفان حیدر) ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ایچ اے کی جانب سے لیاقت باغ میں عوام کو شاندار تفریحی اور سرسبز ماحول فراہم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں،شہرِ راولپنڈی کے تاریخی اور مرکزی لیاقت باغ کو