راولپنڈی: شادی کا جعلی ڈرامہ رچا کر لاکھوں روپے لوٹنے والے گروہ کی پشت پناہی پر شہری کی اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل July 15, 2025 راولپنڈی(ظہیر احمد)نو سر باز گروہ نے مبینہ طور پر شادی کا ڈرامہ رچا کر شہری سے دھوکہ دہی کے ذریعے لاکھوں روپے لوٹ لئے پولیس تھانہ چکوال سٹی داد رسی کی بجائے ملزمان کی پشت پناہی کرنے لگی سیرا گولڑہ ا اسلام آباد کے رہائشی محمد اعظم خان ولد حاجی