اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 56 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد November 22, 2025
راولپنڈی: رتہ امرال میں پولیس پر فائرنگ، خطرناک ملزم ہلاک، دو فرار November 22, 2025 راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں رات گئے تین ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دو موقعے سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت محمد عباس کے نام سے