چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا ادارہ انتہائی اہم، نوٹیفکیشن عجلت میں نہیں ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ December 1, 2025
راولپنڈی: خاتون کے بال کاٹنے کی ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت، تین مرکزی ملزمان گرفتار December 2, 2025 راولپنڈی(عرفان حیدر) سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں وہ مرد اور خاتون بھی شامل ہیں جن پر متاثرہ خاتون کے