راولپنڈی جامع مسجد روڈ پر تجاوزات کی بھرمار، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا November 17, 2024 راولپنڈی (شہزاد نوار ملک) راولپنڈی کے جامع مسجد روڈ پر تجاوزات نے عوام کے لئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ریڑھی والوں نے اس سڑک پر اپنی دکانیں سجا رکھی ہیں، جس سے نہ صرف گاڑیوں کا رش بڑھ گیا ہے بلکہ پیدل چلنے والوں