پیر,  09 فروری 2026ء

راولپنڈی: اے آر وائی نیوز نمائندے شفیع اللہ قریشی پر تشدد، شدید زخمی

راولپنڈی: نمائندہ اے آر وائی نیوز شفیع اللہ قریشی پر تشدد، شدید زخمی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سکتھ روڈ پر رات گئے اے آر وائی نیوز چلاس کے نمائندے اور چلاس پریس کلب کے سینئر نائب صدر شفیع اللہ قریشی اور ان کے قریبی رشتہ دار پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق 15 سے