بدھ,  16 جولائی 2025ء

راولپنڈی: ایپسما وفد کی سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات، معیاری تعلیم اور فری ایجوکیشن پر تعاون پر اتفاق

راولپنڈی: ایپسما وفد کی سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات، معیاری تعلیم اور فری ایجوکیشن پر تعاون پر اتفاق

راولپنڈی (ظہیر احمد) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر شمالی پنجاب و ممبر ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی راولپنڈی ابرار احمد خان کی قیادت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر برائے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تحصیل جنرل سیکرٹری عدنان