
راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 3500 سے زائد افسران اور اہلکار سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے، جبکہ 700 کے قریب افسران اور اہلکار ٹریفک مینجمنٹ کے ذمہ دار ہوں