راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد ہونے والے ضلعی سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چکوال سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز منیب خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر ملک بھر سے مختلف شہروں سے آئے ہوئے