منگل,  01 اپریل 2025ء

راولپنڈی: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سیف سٹی راولپنڈی کی انتظامیہ کا دورہ

راولپنڈی: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سیف سٹی راولپنڈی کی انتظامیہ کا دورہ

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیف سٹی راولپنڈی کا دورہ کیا، اس موقع پر آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی آئی سی تھری اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔