
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) علاقے پیرودھائی میں جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون سدرہ کی قبر کشائی کردی گئی ہے۔ عدالتی حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ کی نگرانی میں چھتی قبرستان پیرودھائی میں قبر کشائی کی گئی، ایلیٹ فورس اہلکار قبرستان میں تعینات