راولاکوٹ: عوامی ایکشن کمیٹی نے رات گئے دھرنا گاہیں خالی کرا دیں

راولاکوٹ: عوامی ایکشن کمیٹی نے رات گئے دھرنا گاہیں خالی کرا دیں

راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے جاری احتجاجی دھرنے کے حوالے سے رات گئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کے گرد قائم دونوں مرکزی دھرنا مقامات کو خالی کروا دیا گیا، جس کے بعد شرکاء منتشر ہو گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے