منگل,  08 اپریل 2025ء

راجہ ضمیر الدین احمد کی رانا ثناءاللہ خان سے اہم ملاقات

راجہ ضمیر الدین احمد کی رانا ثناءاللہ خان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن چکوال، راجہ ضمیر الدین احمد کی مشیر برائے رابطہ بین الصوبائی وزیراعظم پاکستان، رانا ثناءاللہ خان سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران رانا ثناءاللہ خان نے راجہ ضمیر الدین احمد کی پارٹی خدمات کو