جمعرات,  03 اپریل 2025ء

راجہ سکندر خان کی برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو تجارتی ایلچی تقرری پر مبارکباد

راجہ سکندر خان کی برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو تجارتی ایلچی تقرری پر مبارکباد

لندن(صبیح ذونیر) پاکستانی/کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین، راجہ سکندر خان اور تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے برطانوی ممبران پارلیمنٹ، افضل خان ایم پی، محمد یاسین ایم پی، ناز شاہ ایم پی اور یاسمین قریشی ایم پی کو برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے ان کی تجارتی