لندن (صبیح ذونیر) پاکستانی/کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کو انسانی حقوق کے لیے خدمات اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر ویسٹ لندن کے بینکوٹنگ ہال میں پاکستانی کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈ سے