جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

راجہ سکندر خان کو فرزند پاکستان ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا

راجہ سکندر خان کو فرزند پاکستان ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر خان کو بانی و چیئرمین فرزند پاکستان ایوارڈز ورلڈ وائیڈ، ذوالفقار علی بھٹو نے لندن کے مے فیئر وینیو میں تیسرے فرزند پاکستان ایوارڈز اور اعزاز 2024 میں فرزند پاکستان ایوارڈ سے نوازا۔ یہ ایوارڈ مختلف شعبوں میں کامیاب