جمعرات,  16 جولائی 2026ء

رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا اعلان

رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز): برطانیہ میں سوشل میڈیا کے استعمال پر رات کا کرفیو لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 اور 17 سال کی عمر کے نوجوان رات کے اوقات میں سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا سامنا کریں گے، تاہم وہ