پیر,  17 نومبر 2025ء

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: بھارت کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: بھارت کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ (روشن پاکستان نیوز): رائزنگ اسٹارز ٹی 20 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے جا رہے رائزنگ اسٹارز ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے گروپ بی کے اہم ترین