اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

دیہی خواتین کی بااختیاری، قانونی شناخت اور کم عمری کی شادی کے خلاف مؤقف: پودا کی 18ویں سالانہ لیڈرشپ کانفرنس اختتام پذیر

دیہی خواتین کی بااختیاری، قانونی شناخت اور کم عمری کی شادی کے خلاف مؤقف: پودا کی 18ویں سالانہ لیڈرشپ کانفرنس اختتام پذیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سماجی تنظیم پودا (PODA) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کے لوک ورثہ میں منعقدہ 18ویں سالانہ سہ روزہ دیہی خواتین لیڈرشپ ٹریننگ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ ملک بھر کے 100 سے زائد اضلاع، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی 800