دیو ہیکل پرندے کی واپسی؟ سائنسدان ناپید پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے مشن پر July 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک زمانے میں نیوزی لینڈ کی سرزمین پر ایک دیوہیکل پرندہ رہتا تھا جسے موآ کہا جاتا ہے۔ یہ پرندہ نہ صرف بےحد بڑا تھا بلکہ اُڑنے سے بھی قاصر تھا، اور تقریباً دس فٹ تک لمبا ہوتا تھا۔ انسانوں کی آمد کے بعد یہ پرندہ