اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں غیر اخلاقی لباس پہننے والے فرد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل November 4, 2025
راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ November 3, 2025
دیر ، پشاور اور بنوں میں دہشتگردوں کے حملے ، 5 پولیس اہلکار شہید ، 7 زخمی August 14, 2025 پشاور(روشن پاکستان نیوز) دیر ، پشاور اور بنوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 5 پولیس اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ دیر بالا کے علاقے پناہ کوٹ میں پولیس موبائل کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید اور 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔