پیر,  10 نومبر 2025ء

دہلی میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دہلی میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست دہلی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکہ ہوا،متعدد گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں، حکام نے فوری طور پر علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا