دہشت گردی کا الزام، برطانیہ میں 4 ایرانیوں سمیت 5 افراد گرفتار

دہشت گردی کا الزام، برطانیہ میں 4 ایرانیوں سمیت 5 افراد گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں انسداد دہشتگردی پولیس نے 4 ایرانی باشندوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 5 افراد