







 
															 
															 
															
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں ، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہو گا۔ ایبٹ آباد میں اساتذہ اورطلبا سے نشست کے دوران گفتگو