
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بات کرنے پر علی امین گنڈا پور کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا سے ن لیگ کے تمام عہدیداروں کی