راولپنڈی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 6 افراد زخمی February 24, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا جس میں ایک شخص، اس کی بیوی اور چار بچے زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع