دھرنا کیوں؟ July 15, 2024 شہریاریاں ۔۔۔ تحریر: شہریار خان جس کا دل چاہتا ہے اسلام آباد میں دھرنا دے دیتا ہے، کبھی فیض آباد تو کبھی ڈی چوک۔۔ بھئی اپنے لوگوں کو تکلیف دے کر آپ کو کتنے نفل کا ثواب ملتا ہے؟. کچھ ماہ مولوی مشتاق احمد نے ڈی چوک بند کر دیا،