دو فٹ کے نوجوان کا سوٹ سلائی کی پوری قیمت مانگنے پر احتجاج April 6, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عید قریب آتے ہی درزیوں کی چاندی ہوجاتی ہے اور کپروں کی سلائی کے منہ مانگے دام وصول کئے جاتے ہیں، بچہ ہو یا بڑا سب کے جوڑے کی قیمت یکساں مقرر کردی جاتی ہے۔ بچوں کے کپڑوں کی سلائی کی اتنی قیمت سن کر والدین