منگل,  15 جولائی 2025ء

دولہے کو شادی میں دلہن کے سامنے نشہ کرنا مہنگا پڑ گیا

دولہے کو شادی میں دلہن کے سامنے نشہ کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دولہے کو دلہن کے سامنے شادی کی تقریب میں شراب اور چرس پینا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے جے رام پور میں دولہے نے شادی کی تقریب میں شراب اور چرس پی تو دلہن کو یہ پسند