حالیہ مون سون بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی August 31, 2025
دولہے سے واٹس ایپ گفتگو کے بعد دلہن نے شادی منسوخ کردی February 13, 2025 دلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دولہے سے واٹس ایپ پر گفتگو کے بعد دلہن نے شادی منسوخ کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو پی ایس سی امتحان کی تیاری کرنے والے دولہے کی جانب سے سسر کے تحائف پر ناراضی کا اظہار کرنے کے بعد دلہن نے شادی