منگل,  22 اپریل 2025ء

دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے 3 کھلاڑی آؤٹ

دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے 3 کھلاڑی آؤٹ

ملتان(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ قومی ٹیم ایک بار پھر اننگز کے آغاز پر ہی مشکلات کا شکار رہی۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی بیٹر عبداللہ شفیق 15 رنز