جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

دوسرا ٹیسٹ، انگلینڈ کے 76 رنز پر چار کھلاڑی آوٹ

دوسرا ٹیسٹ، انگلینڈ کے 76 رنز پر چار کھلاڑی آوٹ

ملتان (روشن پاکستان نیوز )انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنالیے، انگلش ٹیم کو جیت مزید 241 رنز جبکہ گرین شرٹس کو 6 وکٹیں درکار ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز