اتوار,  15 نومبر 2026ء

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ کا شاندار کم بیک، آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ کا شاندار کم بیک، آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ون ڈے میچز کی سیریز کا فیصلہ کن میچ بدھ کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ ڈیبیو