جمعرات,  06 مارچ 2025ء

دورہ نیوزی لینڈ: عاقب جاوید نے شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

دورہ نیوزی لینڈ: عاقب جاوید نے شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کےکوچ عاقب جاوید نے شاداب خان کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے سیلیکٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شاداب خان کی انجریز کی وجہ سے پرفارمنس خراب ہوئی، ٹیم میں آل راؤنڈر کی کمی