
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سلمان علی آغا کوٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان)،فخر