بدھ,  06 نومبر 2024ء

دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو 20 لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گا

دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو 20 لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے  دیا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے نئی پالیسی کے