
سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور غیر ذمہ داری کے باعث 25 سالہ خاتون پروین دورانِ آپریشن جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پروین کو طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر سرگودھا کے ایک نجی اسپتال لایا گیا جہاں لیڈی ڈاکٹر نے