منگل,  16 دسمبر 2025ء

دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری؛ کیا پاکستان بھی شامل؟

دنیا کے محفوظ اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری؛ کیا پاکستان بھی شامل؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی حفاظتی سروے اور سیفٹی انڈیکس 2025 کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں عوامی سیکیورٹی، کم جرائم، اور امن و استحکام کی بنیاد پر کچھ ممالک کو انتہائی محفوظ قرار دیا گیا ہے جبکہ دیگر کئی ممالک میں عوامی تحفظ کے