دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، مسلم ملک سرفہرست December 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری 2025 کی دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام مسلسل ساتویں برس سب سے اوپر رہا۔ یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا کے بغیر 179 ممالک کا سفر