اتوار,  07  ستمبر 2025ء

دنیا کی سب سے بڑی اور قدیم شارک اپنا پیٹ بھرنے کیلئے کیا کھاتی تھی؟

دنیا کی سب سے بڑی اور قدیم شارک اپنا پیٹ بھرنے کیلئے کیا کھاتی تھی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے سمندروں میں 3 سے 20 ملین سال تک ایک ایسا جاندار تیرتا تھا جو آج تک کے سب سے بڑے شکاری کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس خطرناک سمندری مخلوق کا نام میگالوڈن (Otodus megalodon) تھا۔ یہ دیو ہیکل شارک 79 فٹ تک