دنیا کا سب سے بڑا قیمتی یاقوت دریافت، قیمت کتنی ہے؟ January 24, 2026 کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے ایک دیوہیکل ارغوانی ستارہ نما یاقوت کی دریافت کا اعلان کیا ہے جسے دنیا کا سب سے بڑا یاقوت قرار دیا جا رہا ہے۔ العربیہ کے مطابق اس سری لنکن یاقوت کی مالیت کم از کم 400 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ غیر ملکی