دنیا میں سب سے طویل القامت ہونے کا ریکارڈ بنانے والا کتا چل بسا June 29, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں سب سے لمبے قد کا اعزاز پانے والا کتا تین سال کی عمر میں چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کتوں کی نایاب نسل ’گریٹ ڈین‘ سے تعلق رکھنے والے نر کتے ’کیوین‘ کو کچھ روز قبل ہی دنیا کا سب