پیر,  20 جولائی 2026ء

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں۔ کشمیریوں نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی اپنی سیاسی بصیرت سے مستقبل کا رخ متعین کر دیا تھا۔ 19 جولائی 1947 وہ تاریخی دن ہے، جب آل