اتوار,  09  اگست 2026ء

دفاعی معاہدے کی تقریب، اے پی پی کی شاندار کارکردگی پر سبین عثمان خٹک کا عملے کو خراجِ تحسین

دفاعی معاہدے کی تقریب، اے پی پی کی شاندار کارکردگی پر سبین عثمان خٹک کا عملے کو خراجِ تحسین

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی منیجنگ ڈائریکٹر (انچارج) سبین عثمان خٹک نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی کامیاب کوریج اور انتظامات میں اے پی پی کے افسران و عملے کی کارکردگی کو سراہتے