
دعوتِ اسلامی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں دعوتِ سحری کراچی (روشن پاکستان نیوز) دعوتِ اسلامی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فیضان مدینہ میں صحافیوں کے اعزاز میں ایک خصوصی دعوتِ سحری کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کے وفد نے